کمان پشت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی پشت کمان جیسی ہو، (کنایۃً) کبڑا، کوزہ پشت، ٹیڑھی کمر والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی پشت کمان جیسی ہو، (کنایۃً) کبڑا، کوزہ پشت، ٹیڑھی کمر والا۔